فارم صرف اردو زبان میں قبول کیا جائے گا

تصویر

بنیادی تفصیلات

v

رابطہ کی تفصیلات

قواعد

میں اقرار کرتا ہوں کہ جامعہ نظامیہ کے جملہ قواعد و ضوابط کی پابندی کروں گا
حضرت شیخ الجامعہ، جامعہ نظامیہ کے احکام و ہدایات پر عمل کروں گا
کسی بھی ملک دشمن وغیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہوں گا
مادر علمیہ جامعہ نظامیہ کے مسلک اور حضرت بانی جامعہؒ کے منشاء و عقیدہ پر تادم زیست عمل پیرا رہوں گا
جامعہ نظامیہ کی عمارتیں‘ ظروف‘ اشیاء اور کتابوں کی حفاظت کو اپنی جان کی طرح عزیز رکھوں گا
اقرار نامہ میں موجود کسی بھی ہدایت کی خلاف ورزی پر میرا نام خارج کیا جاسکتا ہے
نوٹ: دارالاقامہ ، اوقات درس و شبینہ میں سیل فون رکھنا منع ہے اگر برآمد ہو تو ضبط کرلیا جاکر میرے خلاف قانونی کارروائی کی جائے

داخلہ کی تفصیلات

والدین کی معلومات

شناخت

(File Size: Max 3MB each)Attachments